نئی دہلی ( نوائے وقت رپورٹ) بھارت کی نئی دہلی یونیورسٹی میں بریانی بنانے پر جرمانہ عائد کر دیا گیا۔ انتہا پسند تنظیم نے الزام لگایا ہے کہ بریانی گائے کے گوشت کی تھی۔
بریانی میں گائے کا گوشت استعمال کیوں کیا؟ انتہا پسند تنظیم کے الزام پر نئی دہلی یونیورسٹی میں مسلمان دکاندار پر جرمانہ
Nov 11, 2017