بہاولپور (نامہ نگار) انسداد دہشت گردی عدالت بہاولپور کے جج نے کالعدم بلوچستان لبریشن آرمی کے تین ملزمان محمد رمضان، میوا خان، مہروبن کو 2014 میں ضلع رحیم یار خان کے علاقہ آباد پور میں سوئی گیس کی مین پائپ لائن اور ریلوے ٹریک اڑانے کے الزام میں جس سے خاتون سمیت 4 افراد جاں بحق ہو گئے تھے انہیں سزائے موت 5 لاکھ روپے جرمانہ اور جائیداد ضبط کرنے کا حکم سنایا ہے۔