لاہور (پ ر) کوتھم سٹی ٹریفک پولیس کے زیراہتمام سیمینار منعقد کیا گیا جس میں طلبہ و طالبات کو ٹریفک قوانین کے مطابق آگاہی فراہم کی گئی۔ سٹی ٹریفک پولیس کی موبائل وین بھی موقع پر موجود تھی۔ جس میں طلبہ و طالبات کو موقع پر لرنرز لائسنس کا اجرا بھی کیا گیا۔ کوتھم انتظامیہ اپنے طالب علموں کی تعلیم کے ساتھ ساتھ ملکی قوانین سے آگاہی پر بھی بھرپور توجہ دیتی۔