لاہور (پ ر) کوتھم سٹی ٹریفک پولیس کے زیراہتمام سیمینار منعقد کیا گیا جس میں طلبہ و طالبات کو ٹریفک قوانین کے مطابق آگاہی فراہم کی گئی۔ سٹی ٹریفک پولیس کی موبائل وین بھی موقع پر موجود تھی۔ جس میں طلبہ و طالبات کو موقع پر لرنرز لائسنس کا اجرا بھی کیا گیا۔ کوتھم انتظامیہ اپنے طالب علموں کی تعلیم کے ساتھ ساتھ ملکی قوانین سے آگاہی پر بھی بھرپور توجہ دیتی۔
کوتھم اور سٹی ٹریفک پولیس کا آگہی سیمینار
Nov 11, 2017