حبکو اور پی پی ای بی میں 330 میگاواٹ تھرکول پاور منصوبے کے عملدرآمد سمجھوتے پر دستخط

اسلام آباد(آئی این پی) حب پاور کمپنی لمیٹڈ (حبکو) اور پرائیویٹ پاور پرچیز کمپنی (پی پی ای بی) میں 330میگاواٹ تھر کول پاور منصوبے کے عملدرآمد سمجھوتے پر دستخط ہوگئے۔ منصوبے پر مجموعی طور پر 500 ملین ڈالر لاگت آئیگی اور2020ءتک منصوبے سے بجلی کی پیداوار شروع ہو جائیگی۔ جمعہ کو یہاں پی پی آئی بی میں تھر کے مقام پر تھر بلاک 2 میں 330میگا واٹ کول منصوبے عملدرامد سمجھوتے پر دستخط ہوئے۔
سمجھوتہ/ دستخط

ای پیپر دی نیشن