کاہنہ (نامہ نگار) مسلم لیگ ن کے رہنماء ڈپٹی میئر رائو شہباب الدین نے کہا ہے کہ مسلم لیگ (ن) کی حکومت میں قائد میاں نوازشریف کی قیادت میں معیشت مستحکم ہوئی اور ملک ترقی و خوشحالی کی طرف گامزان ہوا۔ پرویز مشرف نے جمہوریت پر شب خون نہ مارا ہوتا تو آج ملک معیشت کے لحاظ سے ایشیا ء کا ٹائیگر ہوتاستر ھ سال سے ملک میں جمہوریت اور امریت کی لڑئی نے ملک کا خانہ خراب کر دیا ہے ۔