نئی دہلی (نیٹ نیوز) بھارتی ریاست کرناٹکا میں شیر میسور ٹیپو سلطان کی سالگرہ منائی گئی۔ کشیدہ صورتحال سے نمٹنے کے لئے بنگلورو میں 11 ہزار اہلکار تعینات کئے گئے۔ کرناٹکا کی مقامی حکومت نے ٹیپو سلطان کی سالگرہ کا جشن منانے کا اعلان کیا تھا۔ جس کی بی جے پی نے سخت مخالفت کی۔ ریاست میں سکیورٹی سخت رہی۔ جبکہ کئی علاقوں میں دفعہ 144 نافذ کر دی گئی۔
ٹیپو سلطان
;;ٹیپو سلطان کی سالگرہ منائی گئی کرناٹکا میں سخت سکیورٹی انتظامات کئی علاقوں میں دفعہ 144 نافذ رہی
Nov 11, 2017