بھارت میں سری لنکن کپتان پر جادوگرنی سے مدد لینے کے سوالات کی بوچھاڑ

Nov 11, 2017

کولکتہ(آئی این پی ) بھارتی صحافیوں نے سری لنکن کپتان دنیش چندیمل پر جادوگرنی سے مدد لینے کے سوالات کی بوچھاڑ کر دی۔پریس کانفرنس کے دوران بھارتی صحافیوں نے سری لنکن کپتان دنیش چندیمل پر جادوگرنی سے مدد لینے کے سوالات کی بوچھاڑ کر دی تاہم اس موقع پر ٹیم منیجر اسانکا گروسنہا ان کی مدد کے لیے سامنے آگئے، انھوں نے کہا کہ ہم میدان میں اچھا پرفارم کرنے پر یقین رکھتے ہیں۔

مزیدخبریں