شک کا فائدہ، قتل کیس کاملزم بری

Nov 11, 2017

لو د ہر ا ں(خبر نگا ر) محمد یسین پر ا لز ا م تھا کہ اس نے ا پنے پڑ و سی ر یا ض شا ہ کے بیٹے حسن شا ہ کو ٹھو ڈ ے اور مکے ما ر کر قتل کر د یا تھا ا لز ا م ثا بت نہ ہو نے پر ڈ سٹر کٹ اینڈ سیشن جج ملک منیر ا حمد جو ئیہ نے ملز م یسین کو شک کا فا ئد ہ د یتے ہو ئے بر ی کر نے کا حکم سنا د یا اس کیس کا مقد مہ تھا نہ سٹی میں درج ہو ا تھا۔

مزیدخبریں