اسلام آباد(خصوصی نمائندہ)وزارت قومی صحت نے سینٹ سٹینڈنگ کمیٹی کی ہدایت پر تمام وفاقی وزارتوں اور صوبائی حکومتوںکو مروجہ تمباکو نوشی کی روک تھام کے قوانین پر سختی سے عمل درآمد کرنے کی درخواست کی ہے۔
تمباکو نوشی کی روک تھام کے قانون پرسختی سے عملدرآمد کرایاجائے:وزارت قومی صحت کی صوبوںکو درخواست
Nov 11, 2017