قومی ہاکی ٹیم کے کپتان محمد عرفان 25 نومبر کو دولہن لے آئیں گے

Nov 11, 2017

گوجرہ (نامہ نگار) پاکستان ہاکی ٹیم کے کپتان محمد عرفان 25 نومبر کو دولہن لے آئیں گے۔ ان کے نکاح کی رسم قبل از رواں سال جولائی میں انگلینڈ میں ادا کی گئی تھی۔ اب دولہن کی رخصتی کی رسم 25 نومبر کو راولپنڈ ی میں ہوگی۔

مزیدخبریں