بہاولپور(نمائندہ خصوصی) شو گر ملزایسوسی ایشن کے خیبر پختو انخواہ زون نے وفا قی اور اپنی صو با ئی حکو متو ں کو خط لکھ کر مطلع کر د یا ہے کہ پا کستان کی د یگر شو گر انڈسٹر ی کی طر ح کے پی کے کی شو گر ملیں بھی شد ید بحران کا شکار ہیں جس کی بنیادی وجہ چینی کی پیداواری لا گت کی قیمت اور گنے کی فصل کی قیمتو ں کا آ پس میں مطا بقت نہ ہو نا ہے عا م ما ر کیٹ میں چینی کی قیمت اس وقت 49.50 ہے جس کے مطا بق گنے کی فی من قیمت 120روپے بنتی ہے جبکہ مو جود ہ حکو مت نے گنے کی فی من قیمت 180رو پے مقرر کر د ی ہے
کے پی کے کی شو گر ملز بھی شد ید بحران کا شکار ہیں: پا کستان شو گر ملزایسوسی ایشن
Nov 11, 2018