لاہور (کلچرل رپورٹر) اداکار افضل خان المعروف ریمبو عنقریب اپنی ذاتی ڈرامہ سیریل بنا رہے ہیں جس میں وہ اپنی اہلیہ صاحبہ کے مد مقابل ولن کا کردار ادا کر رہے ہیں۔اداکار افضل خان المعروف ریمبو عنقریب اپنی ذاتی ڈرامہ سیریل بنا رہے ہیں جس میں وہ اپنی اہلیہ صاحبہ کے مد مقابل ولن کا کردار ادا کر رہے ہیں۔ یہ پہلا موقع ہے کہ جب وہ اپنی اہلیہ صاحبہ کے مد مقابل ولن کا کردار ادا کریں گے۔