کراچی( اسٹاف رپورٹر) سندھ کے مشیر اطلاعات بیرسٹر مرتضیٰ وہاب نے کہاہے کہ شیخ رشیدکی پیش گوئی کواب لال حویلی والے بھی سنجیدہ نہیں لیتے۔وفاقی حکومت اپنے دعووں اوراقدامات سے آشکار ہوگئی ہے۔
شیخ رشید کی پیش گوئی کو لال حویلی والے بھی سنجیدہ نہیں لیتے، مرتضیٰ وہا ب
Nov 11, 2018