فیروزوالہ ( نامہ نگار) مسلم لیگ(ن) لاہور ڈویژن کے جنرل سیکرٹری اور رکن پنجاب اسمبلی پیر محمد اشرف رسول نے کہا کہ موجود ہ حکمرانوں نے غلط پالیسیاں اپنا کر عوام کو مہنگائی کے سونامی میں دھکیل دیا ہے۔ عوام کی حق تلفیاں کرنے والے حکمران ملک و قوم پر بوجھ بن چکے ہیں۔ ان سے نجات حاصل کیے بغیر وطن عزیز میں ترقی و خوشحالی کا خواب پورا نہیں ہو سکتا۔
حکمرانوں کی غلط پالیسیوں نے عوام کو مہنگائی کے سونامی میں دھکیل دیا ہے:پیر محمد اشرف رسول
Nov 11, 2020