کاہنہ (نامہ نگار ) پاکستامسلم لیگ (ن) کے مرکزی رہنماء محمد خالد جوئیہ ،سابق ڈپٹی میئر راؤ شہاب الدین نے کہا ہے کہ عمرا ن خان ٹرمپ کی شکست سے سبق سیکھ کر سیاسی مخالفین پر انتقامی کاروائیاں کر نا چھوڑ دیں اور ملک و قوم کے بارے میں سو چیں ۔معیشت دن بد ن گرتی جا رہی ہے اور مہنگائی بڑھتی جارہی ہے ۔