سانحہ ماڈل ٹائون پنجاب پولیس کے چہرے پر بدنما داغ ہے: رہنما پاکستان عوامی تحریک 

 لاہور(خصوصی نامہ نگار)پاکستان عوامی تحریک کے رہنمائوں نعیم الدین چودھری ایڈووکیٹ اور آصف سلہریاایڈووکیٹ نے کہا ہے کہ سانحہ ماڈل ٹائون پنجاب پولیس کے چہرے پر ایک بدنما داغ ہے،آئی جی پنجاب سانحہ میں ملوث پولیس افسروں کو فیلڈ ڈیوٹی سے ہٹائیں اور انہیں لائن حاضر کریں،پولیس افسروں نے ترقیوں کے لالچ میں شہباز شریف اور رانا ثناء اللہ کے حکم پر باپردہ خواتین سمیت نہتے شہریوں پر گولیاں برسائیں۔ 

ای پیپر دی نیشن

''درمیانے سیاسی راستے کی تلاش''

سابق ڈپٹی سپیکرقومی اسمبلی پاکستان جن حالات سے گزر رہا ہے وہ کسی دشمن کے زور کی وجہ سے برپا نہیں ہو ئے ہیں بلکہ یہ تمام حالات ...