وکلاء کے حقوق کا تحفظ میری اولین ترجیح ہے‘محمداسلم خان

صادق آباد (نمائندہ نوائے وقت) امیدوار ممبر پنجاب بار کونسل رحیم یارخان سیٹ محمد اسلم خان دھکڑ  نے کہا ہے کہ وکلاء کے حقوق کا تحفظ میری اولین ترجیح ہے وکلاء برادری کو درپیش مسائل مرحلہ وار حل کروائے جائیں گے, وکلاء نے خدمت کا موقع دیا تو انشاء اللہ کامیابی حاصل کرکے کے ان کے اعتماد پر پورا اتریں گے, ان خیالات کا اظہار انہوں نے بار روم صادق آباد میں وکلاء  کے اعزاز میں دیئے گئے ظہرانہ کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کیا۔

ای پیپر دی نیشن