چارسالہ بچے سے زیادتی کرنیوالا ملزم 24 گھنٹوں میں گرفتار

Nov 11, 2020

کلرسیداں(نامہ نگار)روات پولیس کی کاروائی، چارسالہ بچے سے زیادتی کرنے والا ملزم فیصل عباس 24 گھنٹے میں گرفتار،مدعیہ نے درخواست میں بتایا کہ وہ گھر سے باہر تھی کہ پڑوسی فیصل عباس نے گھر میں داخل ہو کر 04 سالہ بیٹے مہتاب کو زیادتی کا نشانہ بنایا اور فرار ہو گیاایس ڈی پی اوصدر اے ایس پی سعود خان کی سربراہی میں ایس ایچ او روات نے مرکزی ملزم فیصل عباس کو ٹریس کر کے گرفتار کرلیا۔

مزیدخبریں