ایف بی آر نے فائلرز اور نان فائلرز کی آمدن اوراخراجات کی تمام معلومات جمع کر لیں 

Nov 11, 2020

اسلام آباد (نمائندہ خصوصی)ایف بی آر نے فائلرز اور نان فائلرز کی آمدن اوراخراجات کی تمام معلومات جمع کر لیں اور ان کو ویب سائٹ پر ڈال دیا ہے ،ایف بی  آر نے کہا ہے کہ ان مذید  بچا نہیں جا سکتا ،معلومات دیکھ کت درست ٹیکس  ادا کیا جائے  اور فائلر بنا جائے ۔

مزیدخبریں