کرونا کے باعث  بند چمن پسنجر ٹرین بحال 

Nov 11, 2020

کوئٹہ (آئی این پی ) کوئٹہ سے اندرون بلوچستان چلنے والی واحد ٹرین چمن پسنجر ساڑھے 7 ماہ بند رہنے کے بعد  دوبارہ چلا دی گئی ۔ ریلوے حکام کے مطابق کوئٹہ سے چمن تک چلنے والی چمن پسنجر جوکہ کورونا وائرس کی وباء   کے پھیلاؤ کے پیش نظر 24 مارچ کو بند کردی گئی تھی۔

 چمن پسنجر ٹرین 7ماہ 16 دن کے بعد  منگل سے  دوبارہ چلا دی گئی۔ 
ٹرین بحال 

مزیدخبریں