رنگون (آن لائن ) میانمارمیں آنگ سانگ سوچی کی حکمران جماعت نیشنل لیگ فار ڈیموکریسی (این ایل ڈی) نے انتخابات میں کامیابی کا دعویٰ کیا ہے۔ حکمران جماعت کے ترجمان نے اب تک 322 سے زائد سیٹیں جیتنے کا دعویٰ کر دیا ہے ۔ 642 نشستوں میں سے اب تک صرف نو کے نتائج کا اعلان کیا گیا ۔