زخموں کو تیزی سے درست کرنے اور نشانات مٹانے والا ہائیڈروجیل

Nov 11, 2020

نارتھ کیرولینا (نیٹ نیوز) ہائیڈروجیل کا استعمال طب میں بڑھتا جارہا ہے اور اب ایک ایسا ہائیڈروجیل بنایا گیاہے جو نہ صرف گہرے زخم اور ناسور بھردیتا ہے بلکہ امنیاتی نظام کو متحرک کرکے زخموں کے نشانات کو بھی ختم کردیتا ہے۔

 ڈیوک یونیورسٹی اور یونیورسٹی آف کیلیفورنیا لاس اینجلس کے ماہرین نے مشترکہ طور پر جلد کے لیے ایک نیا ہائیڈروجیل بنایا ہے جو گہرے ناسور اور زخموں کو دوبارہ صحت مند بناتا ہے اور اس کی مدد سے زخم مندمل ہونے کے نشانات بھی بڑی حد تک غائب ہوجاتے ہیں۔ 

مزیدخبریں