سعودی شہری نے فوٹوگرافی کا برطانوی مقابلہ جیت لیا‘ 4500 پائونڈ انعام

لندن(این این آئی )    لیومینر بگ لائف فوٹوگرافی 2020 کے مقابلے کے نتائج کا اعلان   کیا گیا۔رواں برس برطانوی مقابلہ سعودی فوٹوگرافر مفید ابوشلوہ نے اپنے نام کیا اور 45 سو پائونڈ کا سب سے بڑا انعام حاصل کیا۔

اسی طرح 17 سالہ برطانوی جیمی اسپینسلے نے بھی انعام حاصل کیا، انہوں نیکارٹر مکھی کی تصویر بناکر 1200 پاونڈ جیتے۔

ای پیپر دی نیشن