میرے نزدیک اس وقت مسلمانوں کی سب سے بڑی ضرورت فقہ اسلامی کی تشکیل جدید ہے۔ بحالت موجود ہم روزبروز اسلام سے دور ہٹ رہے ہیں اور اس کی وجہ ہیں وہ سیاسی اور اجتماعی مسائل جنہوں نے موجودہ زمانے میں ایک خاص شکل اختیار کر لی ہے۔
(ماخوذ از اقبالیات سید نذیر نیازی مرتبہ عبداللہ شاہ ہاشمی)