پنڈی بھٹیاں( نامہ نگار ) شہر اور گردونواح میں اکثر مقامات پر قائم سنوکرزاور بلیئرڈ کلب جرائم پیشہ افراد کیلئے نرسریوں کا کام کرنے لگے۔ تفصیلات کے مطابق سنوکر اور بلیئرڈ کلبوں کی بھر مار نے بچوں اور نوجوان نسل کو بے راہ روی کی طرف گامزن کر دیا ہے۔ سکول جانے والے طلباء چھٹی کے بعد اپنا زیادہ تر وقت بلیئرڈ کلبوں میں جواء کھیل کر گزاررہے ہیں۔
پنڈی بھٹیاں: سنوکرزاور بلیئرڈ کلب جرائم پیشہ افراد کی آماجگاہ بن گئے
Nov 11, 2020