اترپردیش: پولیس نے تشدد سے مسلمان نوجوان شہید کر دیا

نئی دہلی (بی بی سی) بھارتی ریاست اترپردیش کے ضلع کاس گنج کے ایک پولیس سٹیشن میں ایک 22 سالہ مسلم نوجوان کی نعش مشکوک حالات میں ملی ہے۔ پولیس کا کہنا ہے کہ الطاف کو ایک نابالغ لڑکی کی گمشدگی کے معاملے میں پوچھ تاچھ کے لیے تھانے لایا گیا تھا اور الزام لگایا کہ تھانے کے احاطے میں بنائے گئے بیت الخلا میں خودکشی کرلی۔ الطاف کے والد چاند میاں نے کہا پولیس نے مار پیٹ کرتے ہوئے بیٹے کو شہید کیا گیا۔ اس واقعے کے بعد صدر کوتوالی کے ایس ایچ او وریندر سنگھ سمیت پانچ پولیس اہلکاروں کو لاپرواہی کے الزام میں معطل کر دیا گیا ہے۔
نوجوان قتل

ای پیپر دی نیشن

''درمیانے سیاسی راستے کی تلاش''

سابق ڈپٹی سپیکرقومی اسمبلی پاکستان جن حالات سے گزر رہا ہے وہ کسی دشمن کے زور کی وجہ سے برپا نہیں ہو ئے ہیں بلکہ یہ تمام حالات ...