فیم فرینڈز فٹبال کپ، لاہور سٹی ایف سی نے ٹاون شپ یونائیٹڈ کو ہرا دیا


لاہور (سپورٹس رپورٹر)فیم فٹ بال کلب کے زیراہتمام ’’فیم فرینڈز کپ2021‘‘ کے چھٹے میچ میں لاہور سٹی ایف سی نے ٹاون شپ یونائیٹڈ کو ایک صفر سے شکست دے کر اگلے مرحلے میں کوالیفائی کرلیا۔ میچ کا واحد گول لاہور سٹی ایف سی کے معیز نے کیا۔ ٹورنامنٹ آرگنائزنگ سیکرٹری شمائل انجم کے مطابق فٹ بالرز اور شائقین بے حد خوش ہیں ۔

ای پیپر دی نیشن

''درمیانے سیاسی راستے کی تلاش''

سابق ڈپٹی سپیکرقومی اسمبلی پاکستان جن حالات سے گزر رہا ہے وہ کسی دشمن کے زور کی وجہ سے برپا نہیں ہو ئے ہیں بلکہ یہ تمام حالات ...