گن پوائنٹ پر موبائل فونز، نقدی، موٹر سائیکل چھیننے والے 2ملزمان گرفتار

Nov 11, 2021


اسلام آ باد(اپنے سٹاف رپورٹر سے)سی آئی اے پولیس ٹیم نے جڑواں شہروں میں گن پوائنٹ پر موبائل فونز، نقدی، موٹر سائیکل چھیننے والے گینگ کے دو ارکان گرفتارکرلئے ملزمان کے قبضہ سے 12عدد قیمتی موبائل فون، نقدی، وارداتو ں میں استعمال ہونے والا مو ٹر سائیکل اوراسلحہ معہ ایمو نیشن بھی برآمد کرلئے ملزمان عاقب شہزاد اور حمزہ علی سے تفتیش شروع کردی گئی ۔

مزیدخبریں