ڈینگی 8مزید جاں بحق پنجاب میں 501نئے کیسز رپورٹ صورتحال بگڑنے لگی

Nov 11, 2021

ملتان + رحیم یار خان (خصوصی رپورٹر/ کرائم رپورٹر)  نشتر ہسپتال ملتان میں چھ جبکہ رحیم یار خان میں ایک ڈینگی مریض زیر علاج‘ تفصیل کے مطابق نشتر ہسپتال ملتان کے آئی سو لیشن وارڈ 18 میں  زیر علاج ملتان سے تعلق رکھنے والے 04 اور وہاڑی کے 02 مریضوں میں ڈینگی کی تصدیق ہوئی ہے، جبکہ شبہ میں 02 مریض زیر علاج ہیں جن کی رپورٹس کا انتظار ہے، یوں آئی سو لیشن وارڈ میں زیر علاج ڈینگی میں مبتلا مریضوں کی تعداد 29 ہو گئی ہے۔
ڈینگی

مزیدخبریں