افغانستان میں کپاس کی چنائی شروع

Nov 11, 2021 | 15:49

ویب ڈیسک

موسم سرما کے قریب آتے ہی افغانستان کے صوبہ قندھار میں کسانوں نے کپاس کی چنائی شروع کر دی ہے۔افغانستان کے صوبہ قندھار میں جہاں بہت سے کسان اب بھی روزی کمانے کے لیے پوست افیون پر انحصار کرتے ہیں، کچھ کسانوں نے ممنوع فصل کی بجائے کپاس کی فصل اگانے کے لیے سینکڑوں ایکڑ اراضی سے فائدہ اٹھا یا ہے۔

مزیدخبریں