ورلڈ کپ سیمی فائنل: پاکستان کی آسٹریلیا کیخلاف بیٹنگ جاری, بغیر کسی نقصان پر 36 رنز بنالیے

آئی سی سی مینز ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کے دوسرے سیمی فائنل میں پاکستان کی آسڑیلیا کے خلاف بیٹنگ جاری ہے۔پاکستان نے 4.2 اوورز کے اختتام پر بغیر کسی نقصان پر 36رنز بنالیے۔دبئی میں کھیلے جارہے میچ میں آسٹریلیا کے کپتان ایرون فنچ نے ٹاس جیت کر پاکستان کو پہلے بیٹنگ کی دعوت دےدی ۔پاکستان نے آسٹریلیا کے خلاف بھی اپنی ٹیم میں کوئی تبدیلی نہیں کی ۔

ای پیپر دی نیشن

''درمیانے سیاسی راستے کی تلاش''

سابق ڈپٹی سپیکرقومی اسمبلی پاکستان جن حالات سے گزر رہا ہے وہ کسی دشمن کے زور کی وجہ سے برپا نہیں ہو ئے ہیں بلکہ یہ تمام حالات ...