سنےاڑی مےرا بےری ، مہندی مےں فائرنگ سے اےک شخص جاں بحق


اسلام آباد (اپنے سٹاف رپورٹر سے) تھانہ شالےمار کے علاقے مےں مہندی مےں فائرنگ سے اےک شخص جاں بحق ہوگےا ،پولےس کو راجہ شہباز نون نے بتاےا کہ سنےاڑی مےرا بےری مےں مہندی کی تقرےب مےں مدعی اور مےرے والد شےراز مسمی عمر کی مہندی کے فنکشن مےں گئے جونہی مہندی لے کر شان کے گھر سے نکل کر کچھ ہی فاصلے پر پہنچے تھے کہ بلال ، عطاء،خرم اور شان نے پستولوں سے فائرنگ شروع کردی جس سے مےرے والد کے بازو اور چھاتی مےں فائر لگے جس سے وہ زمےن پر گر گئے مےں پرائےوےٹ گاڑی مےں انہےں ہسپتال لے گےا لےکن وہ راستے مےں ہی جاں بحق ہوگئے فائرنگ کرکے مدعی کے والد کا ناحق قتل کےا گےا ہے، پولےس نے مقدمہ درج کرکے تفتےش شروع کردی ہے ۔

ای پیپر دی نیشن

آج کی شخصیت۔۔۔۔ جبار مرزا 

جب آپ کبھی کسی کے لیے بہت کچھ کہنا چاہ رہے ہوتے ہیں لفظ کہیں بھاگ جاتے ہیں ہمیں کوئی ایسے الفظ ملتے ہی نہیں جو اس شخصیت پر کہہ ...