خانیوال (نمائندہ خصوصی)ڈپٹی کمشنر عمر افتخار شیرازی نے خانیوال شہر صنعت زار اڈپٹی ڈائریکٹر ڈویلپمنٹ دفتر، خانیوال پبلک سکول اینڈ کالج میں نئے بلاک کی زیر تعمیر عمارتوں کا دورہ کیا اور میٹریل کا معیار چیک کرنے کے ساتھ کام مقررہ مدت مدت میں مکمل کرنے کی ہدایت کی ڈپٹی ڈائریکٹر ڈویلپمنٹ شاہد رحمن اور محکمہ بلڈنگز کے افسران نے کاموں پر پیشرفت بارے بریفنگ دی۔
ڈپٹی کمشنر خانیوال کا زیرتعمیر ترقیاتی منصوبوں کا معائنہ
Nov 11, 2022