ڈسٹرکٹ بارلودھراں کے رکن پر حملے کے خلاف وکلاءکی ہڑتال،ر ملزمان کی گرفتاری پر ختم 


لودھراں (ڈسٹرکٹ رپورٹر) ڈسٹرکٹ بار ایسوسی ایشن لودھراں کے ممبر اکرم خان بلوچ ایڈووکیٹ پر ہونے والے قاتلانہ حملے کے خلاف ڈسٹرکٹ بار ایسوسی ایشن لودھراں ،کروڑ پکا اور دنیا پو ر بار ایسوسی ایشن نے ہڑتال کی ضلع بھر کے وکلاء عدالتوں میں پیش نہ ہوئے۔ ایف آئی آر آر کے اندراج اور ملزمان کی گرفتاری کے بعد وکلاء نے ہڑتال ختم کر دی۔

ای پیپر دی نیشن