شروع اللہ کے نام سے جو بے انتہا مہربان رحم فرمانے والا ہے
اور کیا ان لوگوں کو جو زمین کے وارث ہوئے‘ وہاں کے لوگوں کی ہلاکت کے بعد (ان واقعات مذکورہ نے) یہ بات نہیں بتلائی کہ اگر ہم چاہیں تو ان کے جرائم کے سبب ان کو ہلاک کر ڈالیں اور ہم ان کے دلوں پر بند لگا دیں، پس وہ نہ سن سکیں O