کتاب افکار اقبال

ہمارے آج کے علماء یہ سمجھنے سے قاصر ہیں کہ کسی قوم کی تقدیر کا انحصار اس بات پر نہیں کہ اسے کسی نہ کسی اصول کے تحت مستقل طورپر منظم رکھا جائے بلکہ اس بات پر ہے کہ قوم کس قسم کی قابل اور طاقتور انفرادی شخصیتیں پیدا کر سکنے کی اہل ہے۔
(کتاب افکار اقبال ’’مصنف جاویداقبال‘‘) 

ای پیپر دی نیشن