الہ آباد(این این آئی)بھارت میں الہ آباد ہائی کورٹ نے بابری مسجد انہدام کیس میں اہم ہندوتوا لیڈروں کی بریت کے خلاف دائر درخواست کو مسترد کر دیا۔ اوما بھارتی، مرلی منوہر جوشی، ایل کے ایڈوانی، کلیان سنگھ کی بریت کے خلاف درخواست کو مسترد کردیاہے۔
کشمیرمیڈیاسروس کے مطابق الہ آباد ہائی کورٹ نے بابری مسجد انہدام کیس میں بھارتیہ جنتا پارٹی کے سینئر رہنمائوں