کمالیہ میں عمران آج  ویڈیو لنک خطاب کریں گے

Nov 11, 2022


کمالیہ (نامہ نگار) عمران خان 11 نومبر میونسپل کمیٹی گرائونڈ میں ویڈیو لنک کے ذریعے خطاب کریں گے۔ اسد عمر بھی  11 نومبر بروز جمعہ کو کمالیہ میونسپل کمیٹی گرائونڈ میں عوام سے خطاب کریں گے۔
 جبکہ بعدازاں چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان بھی خطاب کریں گے۔ عمران خان کا خطاب شام ساڑھے چار بجے ویڈیو لنک کے ذریعے براہ راست نشر کیا جائے گا۔
خطاب

مزیدخبریں