تاروں کی سپارکنگ سے  مویشی اور سوتر جل گیا

Nov 11, 2022


مخدوم پور پہوڑاں ( نمائندہ نوائے وقت )   محمد نعیم کے گھر ساتھ اتھارہ کے وی کی تاریں ٹکرانے سے  چھپر کی چھت پر گرنے اگ بھڑک اٹھی بکری  بکرا  اور سوتر کے چھ بورے  جل  گئے محلے کے لوگوں نے ہمت کرکے اگ پر کنٹرول کیا ۔

مزیدخبریں