خانےوال کو منشےات سے پاک کرنے کےلئے پولےس کا ساتھ دےں ‘نعےم عزےز


خانےوال(نمائندہ خصوصی) ڈسٹرکٹ پولےس آفےسرنعےم عزےز سندھونے کہا کہ امن وسکون کے قےام مےں ممبران ضلعی امن کمےٹی اورعلمائے کرام نے مثالی کرداراداکےا ہے ۔ان خےالات کا اظہار انہو ںنے ڈی پی ا وآفس کے کمےٹی روم مےں ممبران ضلعی امن کمےٹی کے اجلاس کی صدارت کرتے ہوئے کہی ۔ڈی پی او نے کہاکہ خانےوال کو منشےات جےسی لعنت سے پاک کرنے ‘بچوں سے زےادتی اور دےگر جرائم پےشہ عناصر کی روک تھام کےلئے پولےس کا ساتھ دےں ۔انہو ںنے کہاکہ ضلع بھر مےں امن و امان کا قیام ہر صورت یقینی بنایا جائے گا‘شرپسندی کو ہوا دینے والے عناصر کا کڑا احتساب کرینگےمےٹنگ کے اختتام پر ملک پاکستان کی بقاءاور سلامتی کے لیے خصوصی دعا کی گئی۔ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر نعیم عزیز سندھو تھانہ کلچر میں مثبت تبدیلی کیلئے متحرک‘رات گئے تھانہ سٹی کبیروالا کا وزٹ کیا‘تھانہ سنتری ڈیوٹی پر مامور کانسٹیبل کو اچھی اور الرٹ ڈیوٹی پر CC3 تھری سرٹیفکیٹ کے احکامات جاری کئے تھانہ سے غیر حاضری پر سینٹری ورکر کو 5000 جرمانہ کی سزا دی ۔ڈی پی او نے کہا کہ پولیس افسران تھانہ جات میں پبلک سروس ڈلیوری کو بہتر بناتے ہوئے مظلوم کے مددگار بنیں۔

ای پیپر دی نیشن