فرائض میں غفلت برتنے  پر  ایل ایس معطل 

Nov 11, 2022


ملتان (نیوز رپورٹر)ملتان الیکٹرک پاورکمپنی (میپکو)انتظامیہ نے محکمانہ فرائض میں غفلت برتنے اورنااہلی پر واپڈا ٹاؤن سب ڈویڑن ملتان کے لائن سپرنٹنڈنٹگریڈ سیکنڈ محمد نوید خان کو معطل کردیاہے اور ہیڈ کوارٹر رپورٹ کرنے کی ہدایت کی ہے۔

مزیدخبریں