غلہ منڈی  کبیروالاعرصہ دراز سے   بند،آباد کیا جائے، ملک فاروق

Nov 11, 2022


جودھ پور(نمائندہ خصوصی)غلہ منڈی کبیروالا کو آباد کیا جائے،عرصہ دراز سے غلہ منڈی بند پڑی ہے جس کی وجہ سے کسانوں کو دور دراز کے علاقوں میں سفر کرکے اپنی فصلیں خرید و فروخت کرنا پڑتی ہیں،  ان  خیالات  کا  آظہارمرکزی انجمن تاجران دوست گروپ کے صدر ملک فاروق احمد نے  کیا۔

مزیدخبریں