قصور:ڈینگی تدارک،ڈسٹرکٹ ایگری کلچرایڈوائزری کمیٹی کااجلاسq


قصور(نمائندہ نوائے وقت)ڈپٹی کمشنر فیاض احمد موہل کے زیر صدارت ڈینگی تدارک، ڈسٹرکٹ ایگری کلچر ایڈوائزری کمیٹی،ڈسٹرکٹ ٹاسک فورس کا اجلاس،ڈپٹی کمشنر کو اینٹی ڈینگی کارروائیوں،محکمہ نے کارکردگی کے حوالے سے بریفنگ دی۔دونوں اجلاسوں میں ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر ریونیو ماہم آصف ملک، ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر جنرل، سی ای او ہیلتھ ڈاکٹر اظہر عباس نقوی، سی او ایجو کیشن،ڈی ایچ او ڈاکٹر عبدالقادر، ڈپٹی ڈائریکٹر لوکل گورنمنٹ محمد عمر، ایم ایس ڈی ایچ کیو ہسپتال ڈاکٹر لائیق چوہدری، ڈسٹرکٹ زکوٰۃ آفیسر اشفاق احمد خاں، سیکرٹری ڈی آر ٹی اے حافظ عثمان احمد، ڈسٹرکٹ اینٹا مالوجسٹ محمد خرم ابراہیم،ضلعی فوکل پرسن سپیشل ایجو کیشن نصیر اقبال سندھو، اے سی یوٹی تحریم رانا، محکمہ زراعت توسیع، واٹر مینجمنٹ، اریگری گیشن،لائیو سٹاک، پولیس سمیت متعلقہ محکموں کے افسروں نے شرکت کی۔ 

ای پیپر دی نیشن

میں نہ مانوں! 

خالدہ نازش میری سکول کی ایک دوست کو ڈائجسٹ پڑھنے کا بہت شوق تھا ، بلکہ نشہ تھا - نصاب کی کوئی کتاب وہ بے شک سکول بستے میں رکھنا ...