گوجرخان ،ناجائز منافع خوری عروج پر ،عوام کو پر یشانی کا سامنا


 گوجر خان (نامہ نگار) گوجرخان میں ناجائز منافع خوری عروج پر اشیائے خوردونوش مہنگے دامو ں فروخت کرنے کا سلسلہ دیدہ دلیری کے ساتھ جاری ناجائز منافع خوروں نے سرکاری نرخ ناموں کو کو نظر انداز کرکے کے من مانے ریٹ پر پر اشیائے خوردونوش فروخت کرنے کا سلسلہ جاری رکھا ہوا ہے ہے شہریوں نے کہا ہے کہ مقامی انتظامیہ یپرائس کنٹرول مجسٹریٹ ناجائز منافع خوری اور سرکاری ریٹ لسٹ کو نظر انداز کرنے والوں کے خلاف خلاف کا روائی کرے ۔شہریوں نے کہا ہے کہ کہ سرکاری نرخ نامے کے مطابق اشیاء کی فروخت یقینی بنائی جائے۔

ای پیپر دی نیشن