ڈس ایبلڈ کرکٹ ایسوسی ایشن کیجانب سے ٹرائلز کا انعقاد ،15کھلاڑی منتخب 


ملتان ( سماجی رپورٹر)پاکستان فزیکل ڈس ایبلڈ کرکٹ ایسوسی ایشن کے نیو ٹیلنٹ ویژن کے مطابق ملتان بہاولپور ریجن پر مشتمل اضلاع مظفر گڑھ،ڈیرہ غازیخان،راجن پور لیہ،رحیم یار خان ، و ہا ڑ ی ، لودھراں ،خانیوال سے تعلق رکھنے والے نیو ٹیلنٹ کی تلاش کے لیے ٹرائلز ڈسڑکٹ سپورٹس گراونڈ ملتان میںلیے گئے۔ان ٹرائلز میں چالیس سے زائد کھلاڑیوں نے شرکت کی۔ جس کے بعد ان کھلاڑیوں کے بیٹنگ اور باولنگ کے ٹرائلز لیے گئے۔سلیکشن کمیٹی نے ان ٹرائلز کے بعد پندرہ کھلاڑیوں کو منتخب کیا۔

ای پیپر دی نیشن

میں نہ مانوں! 

خالدہ نازش میری سکول کی ایک دوست کو ڈائجسٹ پڑھنے کا بہت شوق تھا ، بلکہ نشہ تھا - نصاب کی کوئی کتاب وہ بے شک سکول بستے میں رکھنا ...