فیروزوالہ( نامہ نگار) رچنا ٹاو¿ن کے شہباز احمد نے دوست خالد حسین کو صلح کروانے کے بہانے ساتھ لےکر اپنے گاو¿ں میں دیگر ساتھیوں کامران، فیضان اور ذیشان وغیرہ کی مدد سے فائرنگ کر کے ہلاک کر دیا‘ ملزمان فرار ہوگئے۔ پولیس نے مقتول کے بیٹے رومان خالد کی رپورٹ پر ملزمان کے خلاف قتل کے الزام میں مقدمہ درج کر لیا۔