اکبر چوک فلائی اوور منصوبے پر 96 فیصد کام مکمل ،رواں ماہ کھلنے کیلئے تیار

Nov 11, 2023

لاہور(خبرنگار) اکبر چوک فلائی اوور منصوبے کا مجموعی طور پر 96 فیصد کام مکمل کر لیا گیا ہے۔کمشنر لاہور و ڈی جی ایل ڈی اے محمد علی رندھاوا نے زیر تعمیر اکبر چوک فلائی اوور منصوبے کا دورہ کیا۔کمشنر و ڈی جی ایل ڈی اے نے منصوبے پر جاری تعمیراتی کاموں کا جائزہ لیا۔ 

مزیدخبریں