ایک اعلیٰ عہدہ دار انتخابات کی شفافیت کو مشکوک بنانے کی کوشش کررہے ہیں، الیکشن کمشن

 اسلام آباد(نوائے وقت رپورٹ) الیکشن کمشن نے کہا ہے ایک اعلی عہدہ دار کی جانب سے آنے والے الیکشن کی شفافیت کو مشکوک بنانے کی کوشش کی جارہی ہے۔ ترجمان الیکشن کمشن کے مطابق یہ طرزِعمل مناسب نہیں ۔ الیکشن کمشن پرعزم ہے ان شاءاللہ الیکشن صاف اور شفاف ہوں گے اور اس امر کو یقینی بنایا جائے گا۔

ای پیپر دی نیشن

''درمیانے سیاسی راستے کی تلاش''

سابق ڈپٹی سپیکرقومی اسمبلی پاکستان جن حالات سے گزر رہا ہے وہ کسی دشمن کے زور کی وجہ سے برپا نہیں ہو ئے ہیں بلکہ یہ تمام حالات ...