غزہ سے روسی شہریوں کے انخلاءکے بارے میں اسرائیلی سفیر کا مو¿قف ناقابل قبول ہے: روسی ترجمان

ماسکو (اے پی پی)روس نے غزہ سے اپنے شہریوں کے انخل بارے اسرائیلی سفیر بن تزوی کے بیان کو ناقابل قبول قرار دے دیا ہے۔ ترک خبر رساں ادارے کے مطابق روسی وزارت خارجہ کی ترجمان ماریہ زخارووا نے کہا کہ اسرائیلی سفیر کے الفاظ حیرت انگیز اور ناقابل قبول ہیں۔

ای پیپر دی نیشن